گجرات:مضر صحت اشیا پر فوڈ پوائنٹس کو جرمانے ،200 لٹر آلودہ پانی تلف
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 82 ہزار 500 روپے جرمانہ، زائدالمیعاد اشیائے خورونوش اور آلودہ پانی تلف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے خوراک کے معیار اور حفظانِ صحت کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مختلف مقامات پر 46انسپکشنز کی گئیں۔
کارروائیوں کے دوران خلاف ورزیوں پر 27 امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments