بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کرتے 2افراد پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنیوالے دو افراد پکڑے گئے ۔

 صدراور ایمن آباد پولیس نے گیپکوکے ایس ڈی اوزکی درخواست پر بجلی چوری کرنے والے لدھڑ مسلم کے عمران اور نواحی گاؤں ہرپوکی کے اصغر کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...