سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے سیاسی اور کارو باری افراد کی ملاقاتیں
گجرات (نامہ نگار )سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے سپین میں سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افتخا ر احمد ڈھیروگھنہ کے اعزاز میں بارسلونا میں ظہرانہ کا اہتمام کیا
جس میں ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ ظہرانہ میں چودھری احتشام خالد وڑئچ، عدیل وڑائچ اور ثاقب وڑائچ بھی موجود تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments