احمد نگر چٹھہ:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ریسکیو 1122کا اہلکار سپرد خاک

احمد نگر چٹھہ:ٹریفک حادثے میں جاں  بحق ریسکیو 1122کا اہلکار سپرد خاک

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ریسکیو 1122کے اہلکار کو آبائی گاؤں کلاسکے میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ 2 روز قبل کلاسکے کا رہائشی 35 سالہ علی اقبال ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔

ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ریسکیو 1122کے اہلکار کو آبائی گاؤں کلاسکے میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ 2 روز قبل کلاسکے کا رہائشی 35 سالہ علی اقبال ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...