کسانوں سے رشوت لینے پر مقدمہ
راہوالی (نامہ نگار)ڈی سی کالونی کے سابق فنانس سیکرٹری فاروق شیرا کیخلاف زمین پر غیر قانونی کاشت کرنے کیلئے مبینہ طور پر کسانوں سے 21 لاکھ روپے رشوت لینے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈی سی کالونی کے سابق فنانس سیکرٹری فاروق شیرا کیخلاف زمین پر غیر قانونی کاشت کرنے کیلئے مبینہ طور پر کسانوں سے 21 لاکھ روپے رشوت لینے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کرلیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ملزم فاروق شیرا کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments