کامونکے :ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل ، موبائل فون چھین لیا
کامونکے (نامہ نگار)دو ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا ۔پرانی آبادی کا علی عتیق مسجد جارہا تھا کہ تولیکی روڈ پر ڈاکو 5 ہزار روپے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
دو ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا ۔پرانی آبادی کا علی عتیق مسجد جارہا تھا کہ تولیکی روڈ پر ڈاکو 5 ہزار روپے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments