موترہ:زمین کا تنازع،3افراد نے نوجوان کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا
موترہ (نامہ نگار) زمین کے تنازع پر 3 افراد نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ موترہ کے علاقہ اسماعیل اعوان کے رخسار نے پولیس کو درخواست دی کہ محمد علی ’احمد علی اور شہباز کا رخسانہ کوثر کی جگہ کے تنازعے پر اس کیساتھ جھگڑا کیا اور اس کو ڈنڈوں سے زدوکوب کرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments