جلالپور جٹاں :کالج سے واپس آنیوالی طالبہ کو ہراساں کرنے پر 3افرا دگرفتار
جلالپور جٹاں (نامہ نگار) تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے کالج سے گھر واپس آنے والی طالبہ کو ہراساں کرنے میں ملوث 3ملزم گرفتار کر لئے جن میں ارسلان حیدر، حسنین رضا اور علی حمزہ شامل ہیں۔
تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے کالج سے گھر واپس آنے والی طالبہ کو ہراساں کرنے میں ملوث 3ملزم گرفتار کر لئے جن میں ارسلان حیدر، حسنین رضا اور علی حمزہ شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments