این اے 77ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مہم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

این اے 77ضمنی الیکشن ، ن لیگ  نے مہم کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ 77کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے انچارج و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی زیر صدارت ضلع گوجرانوالہ کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی،ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی عہدیدار وں کا اہم اجلاس دستگیر ہاؤس میں ہوا۔

ضمنی الیکشن کی انتخابی حکمت عملی،ووٹرز سے رابطہ مہم اور پولنگ ڈے کے انتظامات پر غور کیا گیا۔خرم دستگیر نے تمام ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز کو ہدایت کی کہ ڈور ٹو ڈور مہم کو تیز کریں ،نوجوانوں اور خواتین ووٹرز کو خصوصی طور پر متحرک کریں۔ انتخابی مہم کیلئے مختلف کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...