ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری کے فوکل پر سن مقرر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز پنجاب سوشیو  اکنامک رجسٹری کے فوکل پر سن مقرر

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز شہریار حبیب کو پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)فیز IIکیلئے ضلع گوجرانوالہ/وزیرآباد کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔

حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز شہریار حبیب کو پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER)فیز IIکیلئے ضلع گوجرانوالہ/وزیرآباد کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا۔ یکم اکتوبر 2026 سے صوبہ بھر میں ڈیٹا ایڈیٹنگ کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...