کنزیومر پروٹیکشن ایپ کے ذریعے رکشہ ڈرائیورکوخراب کے متبادل نئی ایل ای ڈی مل گئی
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)کنزیومر پروٹیکشن ایپ کے ذریعے رکشہ ڈرائیور عرفان کو بروقت انصاف کی فراہمی، وارنٹی میں ہی خراب ہونے والی LEDدکاندار کو واپس کروا کر نئی دلوا دی گئی،
عرفان نے سیالکوٹی دروازہ گوجرانوالہ سے 25ہزار روپے کی ایل ای ڈی خریدی جو خریداری کے محض 2 سے 3 ماہ بعد ہی وارنٹی کے دوران خراب ہوگئی۔ متاثرہ شہری جب ایل ای ڈی کی وارنٹی کلیم کرنے دکاندار کے پاس پہنچا تو مبینہ طور پر بدتمیزی اور نامناسب رویے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments