لالہ موسیٰ:ڈمپر نے سکوٹی کو ٹکر مار دی ، 2 طالبعلم زخمی

لالہ موسیٰ:ڈمپر نے سکوٹی  کو ٹکر مار دی ، 2 طالبعلم زخمی

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)گلیانہ کے بھدر موڑ پر تیز رفتار ڈمپر نے سکوٹی کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں سکوٹی پر سوار 2 بچے زخمی ہو گئے ۔

دونوں بچے سکوٹی پر سوار ہو کر گھر کی طرف جا رہے تھے کہ تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر مار دی، حادثے کے باعث دونوں بچوں کی کتابیں سڑک پر بکھر گئیں،زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...