کامونکے :نہری پانی چوری کرنیوالے 12زمینداروں کیخلاف مقدمات
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) نہری پانی چوری کرنے والے 12زمینداروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
صدر پولیس نے کینال آفیسر فاروق احمد خان کی درخواستوں پر نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں اکبر گھنوکی کے زمینداروں نعیم، عمران‘ذوالفقار‘ اکبر‘مشتاق‘ شفیق‘ریاض، بابر، مصطفی، نوید، بشارت اور زاہد کیخلاف مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments