راہوالی :مقدمہ کی پیروی سے روکنے کیلئے مخالفین کا 2بھائیوں پر تشدد

راہوالی :مقدمہ کی پیروی سے روکنے  کیلئے مخالفین کا 2بھائیوں پر تشدد

راہوالی (نمائندہ دنیا )مخالفین نے مدعی مقدمہ کے گھر پر دھاوا بول دیا ۔

منڈیالہ وڑائچ کے ذیشان اور اسکے بھائی کو مقدمہ کی پیروی سے روکنے کیلئے رانا نور اور ساتھیوں نے دروازے پر اینٹیں ماریں ، دروازہ کھولا تو رانا انور اور رومان نے ذیشان پر ڈنڈے کا وار کیا اور تنویر نے آہنی راڈ دے مارا جس سے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی، ملزم فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...