منصور والی میں محفل میلاد مصطفیؐ وقار احمد چیمہ و اہم شخصیات کی شرکت
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیرآباد کے علاقہ منصور والی میں سالانہ محفل میلاد مصطفی منعقد ہوئی جس میں ثنا خواں حضرات نے آقائے دو جہاں کی شان اقدس میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
محفل میں ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ معرف سماجی شخصیات چودھری نعمان انور گکھڑ ، وقار انور گکھڑ ،صدر کسان یونین پنجاب سردار احتشام الحق چیمہ،راشد رفیق بھٹہ، حمزہ سماں، مقصود چیمہ ،عابد علی چیمہ، چودھری شہباز و دیگر نے شرکت کی۔ حاجی انور گکھڑ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے 2خوش نصیبوں کو عمرہ کے ٹکٹس بھی د ئیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments