سرائے عالمگیر میں سمارٹ پولیس سٹیشن قائم، آرپی او نے افتتاح کر دیا

سرائے عالمگیر میں سمارٹ پولیس  سٹیشن قائم، آرپی او نے افتتاح کر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر )سرائے عالمگیرکے شہریوں کیلئے بہترین اورجدید ترین سمارٹ پولیسنگ کا آغازکرتے ہوئے سمارٹ پولیس سٹیشن صدر سرائے عالمگیر قائم کیاگیا

جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روزمنعقد ہوئی ، مہمان خصوصی ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدروڑائچ تھے ۔آر پی او نے کہاکہ جدید ترین سہولیات اورٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ پولیس سٹیشن کاقیام شہریوں کوفوری انصاف ،شفاف خدمات اور عوام دوست ماحول کی فراہمی کی جانب سنگ میل ثابت ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...