حافظ آباد:نہر ی پانی چوری کر نیوالوں کیخلاف خصوصی ٹیمیں متحرک
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر حافظ آباد حسین بہادر کی ہدایت پر ضلع بھر میں نہری پانی چوروں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی گئی ،
ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ٹیموں نے سوئیانوالہ، ٹھٹھہ گاہرہ، ٹھٹھہ کھوکھراں، کوٹ نکہ، ٹھٹھہ رائیکاسمیت مختلف علاقوں میں نہری پانی چوری کرنے پر 10افراد کے خلاف مقدمات درج کرا د ئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments