کامونکے :فیکٹری سے سامان 2مقامات سے گیپکو کے تار چوری

 کامونکے :فیکٹری سے سامان 2مقامات سے گیپکو کے تار چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ گھوماں روڈ پر نوید کی فیکٹری سے نامعلوم چور موٹر، تار اور آہنی جنگلہ جبکہ گھنیا سے فیصل اقبال اور ٹبہ محمد نگر سے سلطان محمود نے گیپکو کے تار چوری کر لئے ۔

چوری کی وارداتوں میں شہری قیمتی اشیا سے محروم ہوگئے ۔ گھوماں روڈ پر نوید کی فیکٹری سے نامعلوم چور موٹر، تار اور آہنی جنگلہ جبکہ گھنیا سے فیصل اقبال اور ٹبہ محمد نگر سے سلطان محمود نے گیپکو کے تار چوری کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...