خاتون کے لیپ ٹاپ سے قیمتی پرزے نکالنا د کاندار کو مہنگا پڑ گیا

خاتون کے لیپ ٹاپ سے قیمتی  پرزے نکالنا د کاندار کو مہنگا پڑ گیا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)خاتون صارف کے مرمت کیلئے آئے امپورٹڈ لیپ ٹاپ سے قیمتی پرزے نکالنا د کاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ محکمہ تحفظ صارف نے فریقین کوسن کر صارف طاہرہ کوثر کو لیپ ٹاپ اصل حالت میں واپس دلادیا ۔

خاتون صارف کے مرمت کیلئے آئے امپورٹڈ لیپ ٹاپ سے قیمتی پرزے نکالنا د کاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ محکمہ تحفظ صارف نے فریقین کوسن کر صارف طاہرہ کوثر کو لیپ ٹاپ اصل حالت میں واپس دلادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...