سمبڑیال:وارداتوں میں موٹر سائیکل ،ریفریجریٹر ،اینٹیں چوری

سمبڑیال:وارداتوں میں موٹر  سائیکل ،ریفریجریٹر ،اینٹیں چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وارداتوں کے دوران موٹر سائیکل ، موٹر اور اینٹیں چوری کر لی گئیں ۔

محلہ شیراں آباد میں زیر تعمیر نعیم اﷲ کے مکان سے 8ہزاراینٹیں چوری کرلی گئیں ۔ موضع بھوپالوالہ میں عارف کی دکان سے 2پنکھے ،فریج ،کمپریسر ،تھانہ ایئرپورٹ کے موضع منڈیر خورد میں ندیم اختر کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...