گجرات:روزانہ 10کلو آٹے کے 17ہزار تھیلوں کی فراہمی

گجرات:روزانہ 10کلو آٹے  کے 17ہزار تھیلوں کی فراہمی

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر عمار آصف نے ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ملاقات کی اور ضلع بھر میں آٹے کی فراہمی، دستیاب مقدار، معیار اور گندم کے ذخیرے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں روزانہ 16 سے 17 ہزار10کلوگرام آٹے کے تھیلوں کی فراہمی جاری ہے ،235 نوٹیفائیڈ دکانوں پر 10 کلوگرام آٹے کا تھیلا 1,100 روپے میں دستیاب ہے اور ضلع میں آٹے کی کوئی قلت نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...