ممبر اسمبلی نواز چوہان کادورہ ڈی ایچ کیو ہسپتال،ایم ایس سے بریفنگ لی

ممبر اسمبلی نواز چوہان کادورہ ڈی ایچ  کیو ہسپتال،ایم ایس سے بریفنگ لی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ممبر صوبائی اسمبلی، مانیٹرنگ انچارج ڈی ایچ کیو ہسپتال حاجی نواز چوہان کا ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ رانا امتیاز نے بریفنگ دی۔

حاجی نواز چوہان نے زیرِ علاج مریضوں سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی مفت ادویات و دیگر طبی سہولیات کی دستیابی بارے استفسار کیا، انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری ودیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...