ڈپٹی کمشنر کا دورہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال ،سہولیات کا جائزہ
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعود افضل نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، انتظامی امور اور جاری سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سعود افضل نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، انتظامی امور اور جاری سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments