غفلت پر2ڈرائیور گرفتار

غفلت پر2ڈرائیور گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دو ڈرائیوروں کوگرفتارکر لیاگیا۔ پٹرولنگ پولیس نے لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے پر شہباز اور مسافر ویگن میں گیس سلنڈر نصب کرنے پر جاوید کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دو ڈرائیوروں کوگرفتارکر لیاگیا۔ پٹرولنگ پولیس نے لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلانے پر شہباز اور مسافر ویگن میں گیس سلنڈر نصب کرنے پر جاوید کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...