کامونکے :گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں کانووکیشن

کامونکے :گورنمنٹ گریجویٹ  کالج برائے خواتین میں کانووکیشن

کامونکے (تحصیل رپورٹر )گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں گرینڈ کانووکیشن 2026کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر گریجویشن مکمل کرنیوالی 169طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ تقریب میں بطور مہمان خصوصی ڈی پی آئی کالجز پنجاب ڈاکٹر سید انصار اظہر اور ڈائریکٹر کالجز ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر امان اللہ راٹھور نے شرکت کی۔ کانووکیشن میں 2018سے 2026تک اے ڈی پی، بی اے اور بی ایس پروگرامز کی فارغ التحصیل طالبات کو ڈگریاں دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...