گجرات:ناقص کارکردگی پر 2 پو لیس چوکیوں کے انچارج تبدیل
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج چوکی شیخ پور سب انسپکٹر محمد قاسم اور انچارج چوکی چک پنڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناصر محمود کو تبدیل کر دیا۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ فرائض میں غفلت اور ناقص کارکردگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ڈی پی او فیصل شہزاد نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج چوکی شیخ پور سب انسپکٹر محمد قاسم اور انچارج چوکی چک پنڈی اسسٹنٹ سب انسپکٹر ناصر محمود کو تبدیل کر دیا۔ ڈی پی او نے واضح کیا کہ فرائض میں غفلت اور ناقص کارکردگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments