لالہ موسیٰ :زیر تعمیر مکان میں کام کرتے کرنٹ سے نوجوان جاں بحق
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)زیرتعمیر مکان میں کام کرتے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
شادیوال گاؤں کا رہائشی 17سالہ سیف بجلی کا جھٹکا لگنے سے بیہوش ہو گیا ، ریسکیو ٹیم نے سی پی آر شروع کر دیا، تاہم موقع پر موجود قریبی ڈاکٹر نے نوجوان کو مردہ قرار دے دیا اور لواحقین نے میت کو ہسپتال منتقل کر نے سے انکار کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments