لالہ موسیٰ :مدرسہ میں قاری کا بچوں پر تشدد، ملزم گرفتار

 لالہ موسیٰ :مدرسہ میں قاری  کا بچوں پر تشدد، ملزم گرفتار

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) مدرسہ میں قاری کا بچوں پر تشدد، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 قاری کی جانب سے بچوں پر تشدد والی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او گجرات نے نوٹس لے لیا۔ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ککرالی نے کارروائی کرتے ہوئے 14 گھنٹے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...