ڈسکہ :وارداتوں میں شہری رقم موٹر سائیکل اور موبائل فون سے محروم
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) مختلف وارداتوں میں شہری رقم ، موٹر سائیکل اور موبائل فون سے محروم ہوگئے ۔
بڈھا گورائیہ کے قریب 3 نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر وقاس آفتاب احمد سے 4200روپے چھین لئے ، سوک ہسپتال ڈسکہ سے صابر کی موٹر سائیکل ، دھرم کوٹ میں محمدفیضان کا موبائل فون چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments