گورنر فیصل کریم کنڈی سے صدر اور نائب صدر گجرات چیمبر کی ملاقات

 گورنر فیصل کریم کنڈی سے صدر اور  نائب صدر گجرات چیمبر کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر )صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک مظہر اعوان،نائب صدر سفران ناظر نے گورنر خیبر پختونوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور اسکے پاکستان بزنس کمیونٹی پر اثرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔علاوہ ازیں بزنس کمیونٹی کے دونوں رہنمائوں نے سینئر رہنما پیپلز پارٹی نوید قمر سے بھی ملاقات کی جس میں معیشت اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...