ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )ناکہ بندی پر ایک شخص کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس نے سیم نالہ پلی پر ناکہ بندی کی ہوئی تھی کہ اس دوران عاطف سکنہ کوٹ بلال کو ناجائز 30بور پسٹل سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
ناکہ بندی پر ایک شخص کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس نے سیم نالہ پلی پر ناکہ بندی کی ہوئی تھی کہ اس دوران عاطف سکنہ کوٹ بلال کو ناجائز 30بور پسٹل سمیت قابو کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments