4 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر) صدر اور واہنڈو پولیس نے نواحی گاؤں ننگل دونا سنگھ کے جاوید اقبال سے بندوق، عمیر سے رائفل، حبیب پورہ کے امیر حمزہ اور ہرپوکی کے اسد اللہ سے پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
صدر اور واہنڈو پولیس نے نواحی گاؤں ننگل دونا سنگھ کے جاوید اقبال سے بندوق، عمیر سے رائفل، حبیب پورہ کے امیر حمزہ اور ہرپوکی کے اسد اللہ سے پستول برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments