ڈسکہ : آٹے کی قلت کا خدشہ

ڈسکہ : آٹے کی قلت کا خدشہ

ڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، شہریوں نے صورتحال پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ڈسکہ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ آٹے کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ،شہریوں نے صورتحال پر قابو پانے کا مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...