حافظ آباد :صفائی کے دوران کوڑے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا) کسوکی روڈ پر واقع مسیحی قبرستان کے قریب صفائی کے دوران کوڑے کے ڈھیر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد منتقل کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 40 سال بتائی جاتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments