پولیس کو جعلی کال کرنے پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج
تتلے عالی (نامہ نگار) پولیس کو جعلی اور بوگس کال کرنے پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نامعلوم شخص نے ریسکیو 15پر کال کرکے بدتمیزی کی اور بتایا کہ وہ بیگ پور سے بول رہا ہے ۔ پولیس کی جانب سے واپس کال کی گئی تو دوسری طرف سے کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments