سابق دشمنی پر فائرنگ کرنے والا اشتہاری راولپنڈی میں گرفتار
راولپنڈی (آن لائن) تھانہ چونترہ پولیس نے سابق دشمنی کے تنازع پر فائرنگ کر کے ایک بزرگ شہری کو قتل اور ان کے بیٹے کو زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا ہے۔
واقعہ کا مقدمہ اکتوبر 2021میں درج کیا گیا تھا۔