7ملزمان گرفتار، 25لٹر سے زائد شراب برآمد
راولپنڈی (این این آئی) 7ملزمان گرفتار، 25لٹر سے زائد شراب برآمد،رتہ امرال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 580گرام چرس برآمد کی۔
نیوٹاؤن میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے 550گرام چرس، چکلالہ میں ملزم کو گرفتار کر کے 5لٹر شراب برآمد کی، روات پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 5لٹر شراب برآمد کی۔ کلرسیداں پولیس نے تین ملزمان کے گرفتار کرکے 15لٹر سے زائد شراب برآمد کی۔