2منشیات فروش گرفتار، ساڑھے 3 کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 2کلو 350گرام چرس برآمد کی، سول لائنز پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 1کلو 240گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 2کلو 350گرام چرس برآمد کی، سول لائنز پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر 1کلو 240گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔