دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب  اشتہاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

راولپنڈی (خبرنگار) صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 اشتہاری سال 2024سے پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں