گورنر کے پی کا ابن رضوی کے گھر جا کر ان کی وفات پر اظہار تعزیت

گورنر کے پی کا ابن رضوی کے گھر  جا کر ان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنماء ،پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد کے انچارج سید ابن رضوی کے انتقال پر تعزیت کے لئے انکی رہائش گاہ گئے ، انہوں نے مرحوم کے قریبی عزیز طالب رضوی اور اہل خانہ سے تعزیت کااظہار کیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنماء ،پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد کے انچارج سید ابن رضوی کے انتقال پر تعزیت کے لئے انکی رہائش گاہ گئے ، انہوں نے مرحوم کے قریبی عزیز طالب رضوی اور اہل خانہ سے تعزیت کااظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں