سہیل آفریدی کا دورہ لاہور ،رکاوٹیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ،خالدنواز

سہیل آفریدی کا دورہ لاہور ،رکاوٹیں  بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ،خالدنواز

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی ترجمان خالدنواز نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کے موقع پر حکومت پنجاب نے جو رکاوٹیں ڈالیں وہ صوبائی ہم آہنگی کونقصان پہنچانے کا باعث ہیں، اقدام صوبے کے عوام کو ناراض کرنے اور ان کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

تحریک انصاف کسان ونگ کے مرکزی ترجمان خالدنواز نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے لاہور کے دورے کے موقع پر حکومت پنجاب نے جو رکاوٹیں ڈالیں وہ صوبائی ہم آہنگی کونقصان پہنچانے کا باعث ہیں، اقدام صوبے کے عوام کو ناراض کرنے اور ان کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں