جہلم، پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں، خصوصی ٹیمیں تشکیل
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جہلم پولیس نے غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں شروع۔۔۔
اس سلسلے میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو شہر بھر میں چھتوں اور رہائشی علاقوں میں مسلسل آپریشن کر رہی ہیں، کارروائیوں کا مقصد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔