چکوال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکی زیر صدارت اجلاس، فلیگ شپ پروگرام پلس کے تحت جاری سرگرمیوں کا جائزہ

چکوال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکی زیر  صدارت اجلاس، فلیگ شپ پروگرام  پلس کے تحت جاری سرگرمیوں کا جائزہ

چکوال (این این آئی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد شہاب اسلم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کمیٹی روم ڈپٹی کمشنر آفس چکوال میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں ضلع چکوال و تلہ گنگ کے اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلداروں، نائب تحصیلداروں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ اجلاس میں حکومت پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام ’’پلس‘‘ (PULSE)کے تحت جاری سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں