کھیوڑہ ،دو گروپوں میں تصادم ،2افراد زخمی

کھیوڑہ ،دو گروپوں  میں تصادم ،2افراد زخمی

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ دو افراد شدید زخمی، زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔۔

،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پولیس نفری کے ہمراہ وقوعہ پر پہنچ گئے ، دونوں گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں،دشمنی کئی سالوں سے چل رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں