علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سٹرٹیجک پلان برائے 2025-30کی لانچنگ تقریب
سلام آباد(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سٹرٹیجک پلان برائے 2025-30 کی لانچنگ تقریب ہوئی ۔۔
۔صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کی۔ وائس چانسلر نے کہا کہ سٹرٹیجک پلان ایک جامع اور دوررس دستاویز ہے جس کا مقصد یونیورسٹی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا، تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور فاصلاتی تعلیم میں جدت کو فروغ دینا ہے ۔