نظام المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات جاری

 نظام المدارس پاکستان  کے سالانہ امتحانات جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )نظام المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات ملک بھر میں جاری ہیں، ملحقہ مدارس دینیہ کے ہزاروں طلباء مختلف درجات کے امتحان دے رہے ہیں۔۔۔

کنٹرولر امتحانات علامہ عین الحق نے بتایا کہ شفافیت کے لئے آن لائن مانیٹرنگ سمیت تمام ضروری اقدامات کئے گئے ہیں۔ امتحانات کا آغاز پر امتحانی عملہ کو تربیت دی جاتی ہے اور کھلے مقامات پر طلباء سے امتحان لیا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں