ڈولفن فورس ، 12دن میں 39ہزار افراد،11ہزار گاڑیوں کی چیکنگ
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اسلام اباد پولیس ڈولفن فورس کی سال 2026 کے ابتدائی 12 دنوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں کیں ۔۔
،ترجمان پولیس کے مطابق جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھتے ہوئے سنیپ چیکنگ ،سمارٹ کارز اور سپیشل ناکہ جات کے دوران 39000 ہزار سے زائد افراد کو چیک کیا گیا۔46000 ہزار سے زائد موٹر سائیکل اور 11000 ہزار سے زائد گاڑیاں چیک کی گئیں ۔