ناجائز اسلحہ رکھنے والے 7 ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 7 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں، تھانہ نیوٹاؤن، پیرودھائی ،نصیر آباد،ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں، تھانہ نیوٹاؤن، پیرودھائی ،نصیر آباد،ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں