2منشیات سپلائر گرفتار، 4 کلو چرس برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)وارث خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 609 گرام چرس برآمد کی، الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔
وارث خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 609 گرام چرس برآمد کی، الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔