12سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

 12سالہ لڑکے سے زیادتی کی  کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 12سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے شخص کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی،نیو ٹاؤن پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں